صبح شام مسجد میں جانا

رسول اللہﷺنے فرمایا:

«مَنْ غَدَا إِلَى المَسْجِدِ وَرَاحَ، أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنَ الجَنَّةِ كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ»

”جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی

کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے”۔

(صحیح البخاری:662، صحیح مسلم:669 )