حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”تم نہں جانتے کہ کھانے کے کس حصے میں برکت ہے”۔
(صحیح المسلم :2033)