گھر کے کام خود کرنا

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسولﷺ اپنا جوتا مرمت کرتے تھے ،اپنا کپڑا خود سی لیتے تھے اور اپنے گھر میں تمہاری طرح ہی کام کرتے تھے ، اور انہوں نے فرمایا : آپ بھی ایک انسان تھے  ، آپ اپنے کپڑے میں جوئیں دیکھ لیا کرتے تھے ، اپنی بکری کا دودھ خود دھوتے تھے اور اپنے زاتی کام خود کیا کرتے تھے۔

(الشمائل لتمرزی :341)