سورہ بقرہ کی فضیلت

حضرت عبد اللہ بن مسعودر اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:

“ہر چیزکی ایک چوٹی ہوتی ہے اور قرآن کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے، اور ہر چیز کا ایک مغز ہوتا ہے قرآن لا مغز مفصل سوتیں (سورۃالحجررت سے الناس تک)ہیں”۔

(سنن الترمزی: 3380)