اہل بیت سے محبت کرنا فرض ہے!!
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
«مَحَبَّتُهُمْ عِنْدَنَا فَرْضٌ وَاجِبٌ يُؤْجَرُ عَلَيْهِ».
«ہمارے موقف کے مطابق اہل بیت سے محبت کرنا فرض اور واجب ہے،اور یہ باعث اجربھی ہے»۔
{مجموع الفتاوى: ج4 ص487}