ایمان کی پہچان

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی آدمی نے رسولﷺسے پوچھا: ایمان کیا ہے؟ آپﷺنے فرمایا: “جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تُو مومن ہے”۔

(مسند احمد:     5/251