رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک جوتا پہن کر نہ چلے یہاں تک وہ اس کی مرمت کروالے۔

(صحیح مسلم: 2098)