بچوں سے سائیکل چلوائیے۔

آکسیجن کی بھر پور فراہمی۔

قوت مدافعت میں اضافہ۔

ذہنی دباؤ اور ہیجان میں کمی۔

ہڈیوں اور پٹھوں کی مظبوطی

خوشگوار مزاج اور متواذن جذبات کیلیے۔

باقاعدگی سے سائیکل چلانا بچوں کی زہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے۔