اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان تحفظ ناموس صحابہ کو اپنا اولین فریضہ سمجھتی ہے اور ہم صحابہ کرام پہ اٹھنے والی ہر بکواس کا منہ توڑ جواب دیں گے اور ہر اس شخصیت سے برات کا اظہار کرتے ہیں جو صحابہ کرام پہ ہرزہ سرائی کرے۔ صحابہ کرام سے محبت و عقیدت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور صحابہ پہ طعن کرنے والے دنیا و آخرت میں رسواء ہوگا۔ حافظ عبدالباسط شیخو پوری سے اہلحدیث یوتھ فورس مکمل برات کا اظہار کرتی ہے اور انکی ہرزہ سرائی کی پر زور مذمت کرتی ہے۔
منجانب حافظ عامر صدیقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان