رسول اللہﷺنے فرمایا: جس نے کہا

(سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ)

اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔

(سنن ترمذی:3464)