عائشہ رضی اللہ عنہابیان کرتی ہیں کہ

«أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا»

رسول اللہﷺجب کسی مریض کے پاس تشریف لےجاتے یا کوئی مریض آپ کے پاس لایا جاتا تو آپ یہ دعا فرماتے

(صحیح بخاری:5675)