جمعہ کے بعد چار رکعتیں

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

“إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبَعًا”

“جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے”۔

(صحیح مسلم: 881، اردو : 2036)