جنت میں داخلہ منع ہے!
رسولاللہﷺ نے فرمایا
”دو زخمیوں کی دو قسمیں ہین جن کو میں نے نہں دیکھا ۔ ایک تو وہ لوگ جن کے پاس بیلوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہیں ،وہ لوگ کو اس سے مارتے ہیں دوسرے وہ عورتیں جو پہنتی ہیں مگر ننگی ہیں ( یعنی ستر کے لائق لباس نہیں ہیں ) ، سیدھی راہ سے بہکانے والی ، خود بہکنے والی اور ان کے سر بختی اونٹ کی کوہان کی طرح ایک طرف جھکے ہوئے وہ جنت میں نہ جائیں گی بلکہ اس کی خوشبو بھی ان کو نہ ملے گی حا لا نکہ جنت کے خوشبو اتنی دور سے آرہی ہو گی
( صیحح مسلم : 2128، مترجم : 5582)