جنت کا درخت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ

”جنت میں ایک درخت ہے،جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گا تب بھی سایہ ختم نہیں ہو گا۔“

(صحیح مسلم :2826)