جنت کا سوال،جہنم سے پناہ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَنْ سَأَلَ الْجَنَّةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ الْجَنَّةُ اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَمَنْ اسْتَجَارَ مِنْ النَّارِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَتْ النَّارُ اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنْ النَّارِ
” جو شخص اللہ تعالیٰ سے تین بار جنت مانگتا ہے، جنت کہتی ہے: یا اللہ! اسے جنت میں داخل فرما دے۔ اور جو کوئی تین بار (جہنم کی) آگ سے پناہ مانگتا ہے جہنم کہتی ہے۔ یا اللہ! اسے آگ سے محفوظ فرما”۔
(سنن ابن ماجہ:4340،وصحہ الالبانی رحمہ اللہ)