جنت کی راہ
رسول اللہﷺنے فرمایا
” فَقَالَ اتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ وَصَلُّوا خَمْسَكُمْ وَصُومُوا شَهْرَكُمْ وَأَدُّوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ وَأَطِيعُوا ذَا أَمْرِكُمْ تَدْخُلُوا جَنَّةَ رَبِّكُمْ”.
”تم اپنے رب اللہ سے ڈرو ،پانچ وقت کی نماز پڑھو ،ماہ رمضان کے روزے رکھو، اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرو، اور امیر کی اطاعت کرو ،اس سے تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔”
(سنن الترمذی:616 ،وصححہ الا لبانی رحمہ اللہ)