جنت کے سو درجے ہیں
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”جنت کے سو درجے ہیں ہر درجہ اتنا بلندو بالا ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے۔ سب سے بلند جنت الفردوس ہے۔ جنت کا درمیانی(یا اعلی ترین) مقام فردوس ہے۔ عرش الہی فردوس پر ہے۔ اسی سے جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں۔ اس لیے تم جب اللہ سے مانگو تو جنت الفردوس مانگا کرو”،
(سنن ابن ماجہ:4331)