جہنم سے بچو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

جہنم سے بچو، اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی۔

(صحیح بخاری: 1417)