حرام کمائی والا آگ ہی کا حقدار ہے

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

إِنَّهُ لاَيَرْبُو لَحْمٌ نَبَتَ مِنْ سُحْتٍ إِلاَّ كَانَتْ النَّارُ أَوْلَى بِهِ

”جو گوشت حرام سے پروان چڑھے گا ،آگ ہی اس کے لے زیادہ مناسب ہے”۔

(سنن الترمزی :614،صححہ الالبانی رحمہ اللہ)