رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو رات کو اُٹھے اور نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو بھی بیدار کرے، اگر وہ نہ اُٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے، اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اُٹھ کر نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی جگائے۔ اگر وہ نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے”۔

(سنن ابن ماجہ: 1308)