رسولﷺ نے میرا شانہ پکڑکر فرمایا:
“دنیا میں اس طرح ہو جا جیسے تو مسافر یا راستہ چلنے والا ہو۔”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے شام ہو جائے تو صبح کے منتظر نہ رہو اورصبح کے وقت شام کے منتظر نہ رہو اپنی صحت کو مرض سے پہلے غنیمت جانو اور زندگی کو موت سے پہلے۔
صحیح البخاری:[2558