دولت مند کے لیے صدقہ حلال نہیں

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

” لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ”۔

“صدقہ کسی غنی کے کیے حلال نہیں ہے اور نہ کسی طاقتور سالم ٓکے لیے”۔

(سنن ابوداؤد:1634،وصحہ الا لبانی ر حمہ اللہ)