رمضان کریم کے بعد افضل ایام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«أَفْضَلُ الصِّيَامِ، بَعْدَ رَمَضَانَ، شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ، وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ، بَعْدَ الْفَرِيضَةِ، صَلَاةُ اللَّيْلِ»
”رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ
کے مہینے”محرم” کے ہیں اور فرض نماز کے بعد
سب سے افضل نماز رات کی نماز ہے ”۔
(صحیح مسلم :1163)