رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ نے مسافر، دودھ پلانے والی، اور حاملہ عورت کو روزہ نہ رکھنے کی رخصت دی ہے۔

(ابو داود: 2408)