رسول اللّٰہ ﷺ سے سوال کیا گیا : ( اللّٰہ کے ذکر کے لیے )کون سا کلمہ افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جسے اللّٰہ نے اپنے فرشتوں کے لیے یا ( ان سمیت) اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے.

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ

میں ( ہر نعمت کے لیے ) اللّٰہ کی حمد کے ساتھ ہر ناشایان چیز سے اس کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔

[صحیح المسلم:6925]