حضرت عبداللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِ وَقَالَ هُوَ نُورُ الْمُؤْمِنِ

رسول اللہﷺ نے بڑھاپے کے سفید بال اکھاڑنے سے منع کیا اور فرمایا: ”وہ مومن کا نور ہے”۔

(سنن ابن ماجہ:3721)