سیدنا ابوبکر ؓ اور رسول اللہ ﷺ کی رفاقت
سیدنا عمار ؓ فرماتے ہیں:
“رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا مَعَهُ إِلَّا خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَكْرٍ”.
’میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس وقت دیکھا جبکہ آپ کے ساتھ پانچ غلاموں، دوعورتوں اور حضرت ابوبکر ؓ کے علاوہ اور کوئی نہ تھا‘۔
[صحیح البخاری: 3660]
