سید ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“جس ملک میں رب تعالی کا انکار ہو، اس کے دین سے استہزاء ہو، شیطان چوراہوں میں ننگا ناچ رہا ہو، اس میں فروعی اختلافات کو ہوا دینا کوئی دین کی خدمت نہیں۔”
(مقالات مولانا ارشاد اثری:479/4)