سید مودودی رحمہ اللہ نے اسلام کی حقانیت کو خوب اجاگر کیا اور اسے بطور ایک کامل دین کے بڑے اچھے طریقے سے پیش فرمایا لیکن حديث، عقیدہ کے مسائل ان کا تخصص نہیں تھا، جس وجہ سے ان سے ایسی ایسی غلطیاں ہوئیں کہ امت آج تک ان کی دی ہوئی مصیبتوں اور پریشانیوں سے نکل نہیں رہی۔
لہذا میری دعاۃ اور مبلغین سے گزارش ہے کہ جس فن میں مہارت نہیں ہے اس میں گفتگو نہ کریں اور اس سلسلے میں ثقہ اور مستند علماء سے جڑ کر رہیں۔
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ