شیطانی وسوسوں سے بچنے کی دعا
وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ﴿٩٧﴾ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ ﴿٩٨﴾
اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانون کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں،اور اے رب!میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرے پاس آجائیں
(سورۃالمؤمنون:97۔98)