شیطان کے حملوں سے بچنے کا نسخہ
سیدنا عبداللہ عمروبن العاس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
”الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ”۔
کہ نبی کریمﷺ جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہا کرتے تھے:
آپﷺ نے فرمایا: انسان جب یہ کہ لیتا ہے تو ابلیس کہتا ہے کہ آج سارے دن کیلیے یہ مجھ سے محفوظ ہو گیا۔
(سنن ابی داود:466)