صبر کی فضیلت

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

 أُعْطِيَ أَحَدٌ مِنْ عَطَاءٍ خَيْرٌ وَأَوْسَعُ مِنْ الصَّبْرِ

’’کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا گیا جو صبر سے بہتر اور وسیع ترہو۔‘‘

( صحیح مسلم: 1053)