صحابہ رضی اللہ عنہم سے محبت ،ایمان کی نشانی

رسول اللہ ﷺ نے فر مایا

“انصارسے صرف مومن ہی محبت رکھے گا اور ان صرف منافق ہی بغض  رکھے گا ۔جو شخص ان سے محبت کر ے اللہ اس سے محبت کرے گا اور جو ان سے بغض رکھے گا اللہ تعا لٰی اس سے بغض رکھے گا:۔

(صحیح ابخاری:3783)