نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لَنْ يُنَجِّيَ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ» قَالُوا: وَلاَ أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلاَ أَنَا، إِلَّا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِرَحْمَةٍ، سَدِّدُوا وَقَارِبُوا”.
’’تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل نجات نہیں دلا سکے گا۔ صحابہ نے عرض کی: آپ کو بھی نہیں اے اللہ کے رسول؟ فرمایا: مجھے بھی نہیں، الا یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت کے سایہ میں لے لے، پس درستی کے ساتھ عمل کرو اور میانہ روی اختیار کرو‘‘۔
[صحیح البخاری: 6463]
![صرف عمل باعثِ نجات نہیں صرف عمل باعثِ نجات نہیں](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Image-2023-09-01-at-12.07.28-AM.jpeg)