نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ (یعنی 9 ذی الحجہ)کےدن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا۔ (صحیح مسلم: 1162)
![عرفہ کے دن کے روزے کی فضیلت عرفہ کے دن کے روزے کی فضیلت](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/06/WhatsApp-Image-2023-06-26-at-9.04.06-PM.jpeg)