علم کی تلاش
رسول اللہﷺ نے فرمایا
«مَا مِنْ خَارِجٍ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ، إِلَّا وَضَعَتْ لَهُ الْمَلَائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا رِضًا بِمَا يَصْنَعُ»
جو شخص اپنے گھر سےعلم کی تلاش میں نکلتا ہے فرشتے اس کے عمل سے خوش ہو کراس کے لیے اپنے پر جھکاتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ:226