علم کی کمی قیامت کی نشانی
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَظْهَرَ الْجَهْلُ، وَيَقِلَّ الْعِلْمُ”
’’قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ جہالت غالب ہو جائے گی اور علم کم ہو جائے گا‘‘۔
[صحیح البخاری: 5577]
![علم کی کمی قیامت کی نشانی علم کی کمی قیامت کی نشانی](https://alulama.org/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Image-2024-07-11-at-2.45.40-PM.jpeg)