عورت کا خوشبو لگا کر باہر نکلنا
رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاكُنَّ صَلَاةَ الْعِشَاءِ فَلَا تَمَسَّ طِيبًا”۔

“جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے تا کہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور اس کی طرف متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے”ـ
(سنن النسائی: 5129، وحسنہ الا لبانی رحمہ اللہ)