قبر میں نیک عمل ہی کام آئیں گے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مومن کے پاس قبر میں ایک خوبصورت نوجوان آئے گا۔
صاحب قبر پوچھے گا تم کون ہو؟
وہ خوبصورت نوجوان کہے گا:
یعنی میں تمہارا عمل صالح ہوں۔
(صحیح، مسند الام احمد: 288,287/4 بتحقیق الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ علیہ)