‏قرآن کی تلاوت کرتے رہا کریں!
امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
وَيَنْبَغِي لِمَنْ كَانَ عِنْدَهُ مُصْحَفٌ، أَنْ يَقْرَأَ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ آيَاتٍ يَسِيرَةً، لِئَلَّا يَكُونَ مَهْجُورًا.
’’جس شخص کے پاس قرآن مجید موجود ہو اسے چاہیے کہ ہر روز چند آیات کی ضرور تلاوت کرے! تاکہ اس کا شمار ان لوگوں میں نہ ہو جنہوں نے قرآن مجید کو چھوڑ دیا ‘‘۔
[الآداب الشرعية: ٣٠٠/٢]