قرآن کی خوشبو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

’’قرآن سیکھو، اسے پڑھو اور پڑھاؤ۔ جس نے اسے سیکھا اور پڑھا، اور اس پرعمل کیا اس کی مثال اس تھیلی جیسی ہے جس میں مشک بھری ہوئی ہو اور چاروں طرف اس کی خوشبو پھیل رہی ہو، اور اس شخص کی مثال جس نے اسے سیکھا اور سو گیا اس کا علم اس کے سینے میں بند رہا۔ اس تھیلی کی سی ہے جو مشک بھر کر سیل بند کردی گئی ہو‘‘۔

سنن الترمزی: 2876)