قوموں کے عروج و زوال کا سبب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“إن الله يرفع بهذا الكتاب أقواما، ويضع به آخرين”.
“بے شک اللہ تعالی اس کتاب قرآن کریم کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو بلندیوں سے ہمکنار کرتا ہے اور کئی ایک لوگوں کو اسی کتاب (کو چھوڑنے) کے سبب ذلت و پستی کا شکار کردیتا ہے”۔

[صحیح مسلم:817]