مسجد میں بار بار جانے پر انعام
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مسجد میں صبح شام باربار حاضری دیتا ہے۔
اللہ تعالی جنت میں اس کا مہمانی کا سامان کرے گا۔
وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔
صحیح البخاری: 662
مسجد میں بار بار جانے پر انعام
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مسجد میں صبح شام باربار حاضری دیتا ہے۔
اللہ تعالی جنت میں اس کا مہمانی کا سامان کرے گا۔
وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔
صحیح البخاری: 662