مقامِ رسالت ميں ؤ نہ کیجئے!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ فَقُولُوا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ”.

’’تم مجھے اس طرح حد سے نہ بڑھاؤ، جس طرح نصاریٰ نے عیسیٰ ؑ ابن مریم کو بڑھایا۔ میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں، اس لیے تم یوں کہا کرو: آپ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں‘‘۔

[صحیح البخاری: 3445]