موت کو ہمیشہ یاد رکھيں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ”.
’’لذتوں کو توڑ دینے والی(موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو‘‘ـ
[سنن الترمذی: 2307]