ناپسندیدہ شخص
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ
اللہ کےنزدیک سب سے بڑھ کر ناپسندیدہ وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔
(صحیح البخاری:2457)