إِذَا سَأَلْتَ فَاسْأَلِ اللَّهَ

جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو

(سنن ترمذی : 2516)

تشريح

جب تمہیں دنیا وآخرت کے کاموں میں سے کسی کام سے متعلق مدد درکار ہو تو اس کے لئے تمہیں صرف اللہ تعالیٰ ہی کے سامنے اپنے ہاتھوں کو پھیلانا چاہیے