نبی کریم ﷺ کی نماز کی کیفیت

سیدنا عبدالله بن شخیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

میں نے نبیﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا؛ نماز میں رونے کی وجہ سے آپ کے سینے سے چَکی کے چلنے کی سی آواز آرہی تھی!

(سنن ابی داؤد: 904)