نبیﷺ نے فرمایا:
“منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں؛
اور اگر اُنہیں معلوم ہوتا، کہ اُن کا ثواب کتنا زیادہ ہے، (اور چل نہ سکتے) تو گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آتے؛
اور میرا تو ارادہ ہو گیا تھا، کہ مؤذن سے کہوں: کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں کِسی کو نماز پڑھانے کیلئے کہوں، اور خود آگ کی چنگاریاں لے کر اُن سب کے گھروں کو جلا دوں؛ جو ابھی تک نماز کیلئے نہیں نکلے!”
(صحيح بخاری : 657)