فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ
نماز کے بعد اسی جگہ بیٹھے رہنے اولا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ أَحَدَكُمْ فِي صَلاَةٍ مَا دَامَتِ الصَّلاَةُ تَحْبِسُهُ، وَالمَلاَئِكَةُ تَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ مَا لَمْ يَقُمْ مِنْ صَلاَتِهِ أَوْ يُحْدِثْ
“جو شخص نماز کی وجہ سے کہیں ٹھہرا رہے تو سارا وقت نماز ہی میں شمار ہوتا ہے اور فرشتے اسکے لیے دعاکرتے ہیں :اے اللہ !اس کی مغفرت فرما اور اس رحم فرما ۔ یہ سلسلہ کاری رہتا ہے جب تک نماز سے فارع نہ ہو یا بے وضو نہ ہو ۔”
(صحیح بخاری: 3229)